لاہور : شادمان میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
لاہور کے علاقے شادمان میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔ پولیس کاکہناہے کہ مقتولہ کی شناخت بختاور کے نام سے ہوئی ،مقتولہ کو شوہر اسماعیل نے تیز دھار آلے سے قتل کیا، پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
Leave A Comment