لاہور : کاہنہ میں خالی پلاٹ سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد
کاہنہ ایل ڈی اے کے قریب خاتون کی خالی پلاٹ سے گلا کٹی لاش برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کو تیز دھار آلے کے وار کر کے قتل کیا گیا، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔خاتون کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج اور مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے۔
Leave A Comment