آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ، عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات
آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔پنجاب حکومت نے آئی جی کی تعیناتی کیلئے 3نام بھجوائے تھے،راؤعبدالکریم ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔رفعت مختار کا تبادلہ کر کے عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیئے گئے۔
Leave A Comment