تازہ ترین

لاہورمیں پتنگوں اور ڈور کی خریداری کے آغازپر شہریوں کی بڑی تعداد نے اندرون شہر کا رخ کرلیا۔ ایک تاوا گڈا 250 روپے سے 300 روپے تک میں فروخت ہوا،ڈیڑھ تاوا گڈا 450 روپے سے 500 روپے میں فروخت ہوا،ایک پیس کا پناہ 4 ہزار اور ڈیڑھ پیس کا پناہ 6 ہزار میں فروخت ہونے لگا۔رش کی وجہ سے دکانداروں نے ایک گھنٹہ بعد ہی دکانیں بند کردیں،شہریوں کی جانب سے ڈور گڈی کی قیمت زیادہ ہونے کا شکوہ  کیا جارہا ہے ،دکانیں بند ہونے کے باوجود موچی گیٹ میں خریداروں کو ڈور گڈی کی تلاش ہے۔

Leave A Comment

Advertisement