تازہ ترین

برائلر گوشت کی قیمت میں 22 روپے فی کلوگرام اضافہ کر دیا گیا ہے،  اس کے بعد برائلر گوشت 526 روپے فی کلوگرام ملے گا۔

  مٹن اور بیف کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ مارکیٹ میں مٹن 2800 روپے اور بیف 1200 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہا ہے جبکہ سرکاری نرخ مٹن 1600 اور بیف 800 روپے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement