تازہ ترین

تھانہ چوہنگ کی حدود میں قتل کی واردات پیش آئی ہے۔تھانہ چوہنگ کی حدود میں فائرنگ سے سابق ایکسائز ملازم موقع پر ہلاک ہوگیا ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہیں پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ مقتول کی شناخت رانا آفتاب احمد کے نام سے ہوئی ہے۔مقتول نجی سوسائٹی گھر سے نکلا تھا۔ دو موٹر سائیکل سوار ملزمان آئے اور اس پر فائرنگ کردی۔

Leave A Comment

Advertisement