تازہ ترین

پی پی 167 لاہور میں مرحوم ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھر کی خالی نشست پر( ن) لیگ کے ملک محمد شفیع بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔پی پی 167 لاہور سے مسلم لیگ (ن )کے ملک محمد شفیع بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ریٹرننگ آفیسر محمد عمر مقبول کی جانب سے فارم 34 جاری کیا گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت انتخاب بلا مقابلہ مکمل کیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement