تازہ ترین

 

رائیونڈ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی گردے فروخت کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او رائے ونڈ سٹی کے مطابق گرفتار ملزم معصوم شہریوں کو پیسوں کا لالچ دے کر ورغلاتا تھا، ملزم شہریوں کو اسلام آباد میں بنائے ہوئے کلینک میں لے جاتا تھا۔ ملزم چند روز حبس بے جا میں رکھتے اور ڈیل ہونے کے بعد گردہ نکال لیتے تھے، ملزم نے متاثرہ شہری کو 3 لاکھ رقم کا لالچ دے کر 1 گردہ نکلا لیا۔ فوٹیج میں متاثرہ شخص نادر علی کو دیکھا جا سکتا ہے، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

 

 

 

Leave A Comment

Advertisement