تازہ ترین

 گوشت کی بڑھتی ہوئی قیمتیں تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں۔برائلر گوشت کی موجودہ مارکیٹ قیمت 584 روپے فی کلوگرام ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ صاف گوشت 700 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہا ہے۔محکمہ فوڈ کے مطابق زندہ برائلر فارم ریٹ 375 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 389 روپے اور پرچون میں 403 روپے فی کلوگرام ہے۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement