تازہ ترین

اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے 16 سال قبل قتل کے مقدمے کے ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے انٹرپول کے ذریعے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم 2009 میں خوشاب میں ایک شخص کو قتل کر کے فرار ہو گیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement