تازہ ترین

ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔ موٹروے ایم 4، پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم 5 روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے، اس کے علاوہ موٹروے ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔ موٹروے ایم 14 کوٹ بیلیاں سےعیسیٰ خیل تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ دھند کے باعث ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement