تازہ ترین

مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤکا سلسلہ جاری ہے۔برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 591 روپے فی کلو مقررکیا گیا ہے تاہم شہر میں برائلر گوشت کی فروخت میں اوور چارجنگ کا سلسلہ جاری ہے۔زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 394 روپے ،پرچون ریٹ 408 روپے کلومقرر کیا گیا ہے۔فارمی انڈے کی قیمت 331روپے فی درجن پر برقرار  ہے۔انڈوں کی پیٹی کا تھوک ریٹ 9ہزار 810 روپے ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement