لاہور :سال 2026ء کا پہلا مقدمہ تھانہ باغبانپورہ میں درج
سال 2026ء کا پہلا مقدمہ تھانہ باغبانپورہ میں درج کر لیا گیا مقدمہ اسلحہ کی نماٸش کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم احسان کے خلاف درج کیا گیا ۔گرفتار ملزم سے پستول اور گولیاں برآمد، تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا ۔
جبکہ سال 2025ء کا آخری مقدمہ تھانہ بھاٹی گیٹ میں درج کیاگیا
Leave A Comment