پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں آج 2 اہم میچ کھیلے جائیں گے۔کراچی میں آج ہونے والے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا، میچ دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائے گا۔
دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شام 7 بجے مد مقابل آئیں گی۔دونوں میچز کراچی میں شائقینِ کرکٹ کی بھرپور توجہ کا مرکز ہوں گے۔
Leave A Comment