تازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے آئندہ ماہ بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔ قومی ٹیم پی ایس ایل کے فائنل کے 4 مئی کی رات ڈھاکا روانہ ہوگی، پاکستان کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ سلہٹ میں ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔پاکستان اور بنگلادیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ ڈھاکا میں ہوگا۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement