تازہ ترین

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں افغانستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا، جبکہ پاکستان نے پلیٹ فائنل میں عمان کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 116 رنز کا ہدف افغان ٹیم نے صرف 5.1 اوورز میں حاصل کرلیا اور پہلی مرتبہ ہانگ کانگ سکسز کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement