تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی تجاویز پر امریکی جواب کا جائزہ لیا جارہا ہے۔&nbsp;ایران کبھی مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹا۔مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں لیکن امریکا کے دباؤ کے سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment