تازہ ترین

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کرسکتا ہے۔ یورپی یونین روسی گیس اور ایل این جی پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔ روسی گیس اور تیل پر پابندیاں لگیں تو روس کے لیے دیگر منڈیوں کا رخ کرنا فائدہ مند ہوسکتا ہے۔ روسی توانائی پر یورپ کا انحصار کم ہونے پر ماسکو چین سمیت دیگر منڈیوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔

Leave A Comment