تازہ ترین

امریکا اور اسرائیل کی بمباری کے باوجود ایران میں عوام کے حوصلے بلند ہیں۔  امریکا اور اسرائیل کی بمباری کے باوجود ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کیے ہیں۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے بھی مظاہرے میں شرکت کی ہے۔

اس موقع پر صدر پزشکیان نے کہا کہ عوام قومی یکجہتی، سماجی ہم آہنگی اور اسلامی انقلاب کا تحفظ جاری رکھیں۔

وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اپنے جذبے کو مزید توانا کرنے کے لیے ریلی میں شریک ہوا۔

واضح رہے کہ ایران کے حوالے سے امریکی صدر اور وزیرِ جنگ سمیت دیگر رہنماؤں کی جانب سے مزید حملوں کی دھمکیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Leave A Comment