تازہ ترین

<p>چین میں ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ چین نے جنگ کے دوران پاکستان کی حمایت سے امن کا اقدام پیش کیا۔&nbsp;چینی صدر نے مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے چار نکاتی اقدام تجویز کیا۔یہ اقدام متوازن اور قابل قدر ہے، خطے میں پائیدار امن کی بنیاد کا کام کرسکتا ہے۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment