4 مطالبات پورے ہونے تک امریکہ کو بھاگنے نہیں دیں گے: ایران
<p style="text-align: justify;">ترجمان ایرانی فوج نے کہا کہ 4 مطالبات پورے ہونے تک امریکہ کو جانے نہیں دیں گے۔ایرانی فوج نے جنگ میں اب تک 8 سو امریکی فوجی ہلاک اور 5 ہزار کو زخمی کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بمباری سے 1321 اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ جنگ میں 17 امریکی اڈے تباہ کیے ہیں۔ امریکی فوج کا ہوٹلوں میں چھپنا ذلت آمیز پسپائی ہے، امریکی فوجی حکمت عملی کی ناکامی اس کی ساکھ کو دھچکا ہے۔ </p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment