تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;">ایران نے ترکیے کے بحری جہاز کو آبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔<strong>&nbsp;</strong>ترکیے کے ٹرانسپورٹ منسٹر عبدالقادر اورال اوگلو نے بتایا کہ ترکیہ کے 15 بحری جہاز اس وقت خطے میں موجود ہیں۔&nbsp;ایران نے ان میں سے ایک جہاز کو گزرنے کی اجازت دی، وہ جہاز آبنائے ہُرمُز پار کر گیا۔</p> <p class="" style="text-align: justify;">واضح رہے کہ&nbsp;یورپی ممالک فرانس اور اٹلی نے آبنائے ہرمز سے محفوظ گزر گاہ کے لیے ایران سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔&nbsp;یورپی ممالک جنگ کو مزید پھیلائے بغیر توانائی کی سپلائی بحال کرنا چاہتے ہیں۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment