تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امن مذاکرات کے باوجود ایران کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نیتن یاہو نے لکھا کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی فوجی کارروائیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں۔ اسرائیل نے ایران کے خلاف تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں، ہم نے ایران کو نشانہ بنایا اور ہمیں ایران کیخلاف ابھی مزید کارروائیاں کرنی ہیں۔ </p>

Leave A Comment