تازہ ترین

<p style="text-align: justify;"><span style="color: #000000; --darkreader-inline-color: var(--darkreader-text-000000, #e8e6e3);">لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مجرمانہ جارحیت پر شمالی اسرائیل میں 3 اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔</span>&nbsp;بیروت سے جاری ہونے والے ایک بیان میں حزب اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے درجنوں لبنانی شہروں اور قصبوں پر حملہ کیا۔تنظیم نے شمالی اسرائیل کے رامات ڈیوڈ ایئر بیس، میرون بیس کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔&nbsp;مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر بھی اسرائیلی بیس کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment