تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایران پر حملوں کے خلاف امریکا اور لندن میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ایران پر حملوں کے خلاف امریکا کے 70 شہروں میں احتجاج کیا گیا، نیویارک، بوسٹن، لاس اینجلس اور واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔لندن میں بھی ایرانی شہریوں نے امریکا اور اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کیا، لندن سمیت برطانیہ کے 12 شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی، مظاہرین نے ایرانی حکومت کے حق میں نعرے بازی کی۔</p>

Leave A Comment