تازہ ترین

<p style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">بحرین کے دارالحکومت مناما میں دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔</span>بحرین کی وزارتِ داخلہ کے مطابق بحرین میں خطرے کے سائرن بجا دیے گئے۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ بحرین میں امریکی بیس کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا ہے۔بحرین میں امریکی بحری بیس کے علاقے جفیر سے دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے۔ایرانی حکام نے کہا ہے کہ تمام امریکی اڈے اور مفادات ایران کی پہنچ میں ہیں۔قطری حکومت نے اپنے شہریوں کو فوجی تنصیبات سے دور رہنے اور محفوظ مقامات پر پناہ لینے کے لیے موبائل فون الرٹ جاری کر دیا ہے۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment