ایران کے شہر مناب میں لڑکیوں کے سکول پر اسرائیلی حملہ، 24طالبات جاں بحق
<p style="text-align: justify;">ایران کے شہر مناب میں لڑکیوں کے سکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں 24 طالبات جاں بحق ہو گئیں ۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا تھا کہ حملے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے تھے، تاہم فرانسیسی نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں جانی نقصان بڑھ گیا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا ہے۔ تہران، اصفہان، قم، کرج ،کرمان شاہ ،لورستان اور تبریز میں دھماکے ہوئے۔ایرانی صدارتی محل اور سپریم لیڈر خامنہ ای کے کمپاؤنڈ کے قریب 7 میزائل گِرے۔</p>
Leave A Comment