آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایٹم بم رکھنےجیسا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
<p style="text-align: justify;">ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایٹم بم رکھنے جیسا ہے۔درحقیقت کسی کے ہاتھ میں ایسے فیصلے کی پوزیشن ہونا جو عالمی معیشت پر اثر انداز ہو ، ایک بڑا موقع ہے۔</p> <p style="text-align: justify;"> ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کا ذمے دار امریکی لاقانونیت کو ٹھہرا دیا۔ ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے میں عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کا ذمہ دار امریکی لاقانونیت اور فوجی مہم جوئی کو ٹھہرایا۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment