تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایران کی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ&nbsp;آبنائے ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا،&nbsp;ہرمز سے گزرنے کیلئے ایرانی نیوی کی اجازت لازمی ہوگی۔&nbsp;ایران کیجانب سے طے کیے گئے راستے پر جہاز سفر کریں گے جبکہ نیول جہازوں کے گزرنے پر سخت پابندی ہے۔رئیر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ&nbsp;ٹرمپ نے ایران کی نہیں اپنے دوستوں کی ناکہ بندی کی ہے۔&nbsp;ٹرمپ کی باتوں کو کوئی نہیں سنتا۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment