فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیرداخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے
<p style="text-align: justify;">پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تہران آمد ہوئی ہے۔تہران پہنچنے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ فیلڈ مارشل کا دورہ مصحالتی کوششوں کا حصہ ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈمارشل کے ہمراہ ہیں۔</p>
Leave A Comment