تازہ ترین

<p>ایران کی مذاکراتی ٹیم نے لبنان پر حملوں کے بعد ثالثوں کے ذریعے امریکہ کے ساتھ پیغامات کے تبادلے کا عمل روک دیا ہے۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق اس پیش رفت کے باعث دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ رابطوں اور مذاکراتی عمل میں تعطل پیدا ہو گیا ہے تاہم ایرانی حکام کی جانب سے اس معاملے پر باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔</p>

Leave A Comment