وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال اور کشیدگی کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم اور ولی عہد نے علاقائی و عالمی امن و استحکام سے متعلق امور اور جاری سفارتی کوششوں پر بھی گفتگو کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی حمایت کا اعادہ کیا اور سعودی سلامتی اور خودمختاری پر حملوں کی مذمت کی۔ ہمیشہ اور مضبوطی سے سعودی عرب کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

Leave A Comment