تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایران نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات کے نئے مرحلے کی درخواست نہیں کی۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ہم نے ثالثوں کا دورہ ایران قبول کیا ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے متوقع ہے، ممکنہ طور پر امریکا ایران مذاکرات سوئٹزر لینڈ میں ہوں گے۔&nbsp;امریکی محکمہ خزانہ نے ایرانی مالیاتی نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment