ایران کے خارگ جزیرے کو مکمل تباہ کیا جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا خارگ جزیرہ تباہ کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے اے آئی سے بنی ویڈیو بھی جاری کی۔اس فرضی ویڈیو میں ایران کی تیل تنصیبات کو تباہ ہوتا دکھایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کو امریکی فوج نے ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ کیا تھا۔ امریکی حکام کے مطابق حملے میں 2 ایرانی میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا گیا، پاسداران ہرمز میں راکٹ داغنے کی تیاری کررہے تھے۔

Leave A Comment