سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں بحرین کی قرارداد میں بحری جہازوں کے تحفظ کے لیے فوجی اقدام کی تجویز زیر غور آئی۔آبنائے ہرمز میں تجارتی راستہ کھولنے کے لیے طاقت کے استعمال کی اجازت پر بھی بحث کی گئی۔خلیج تعاون کونسل نے کہا کہ خلیجی ممالک کو ایرانی جارحیت کا سامنا ہے، رکن ممالک کو دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ سلامتی کونسل سمندری راستوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔

Leave A Comment