اسرائیل سے معاہدے کیخلاف لبنان میں بڑے پیمانے پر مظاہرے
<p style="text-align: justify;">اسرائیل سے معاہدے کیخلاف لبنان میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔دارالحکومت بیروت سمیت مختلف شہروں میں کیے جانے والے ان مظاہروں میں سڑکوں پر ٹائروں کو آگ لگادی گئی۔مظاہروں کے دوران شرکاء حزب اللّٰہ اور ایران کا پرچم لہراتے رہے۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment