ایران کے سیکیورٹی سربراہ علی لاریجانی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
<p style="text-align: justify;">اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے ایران کے سیکیورٹی سربراہ علی لاریجانی، بسیج فورس کے سربراہ غلام رضا سلیمانی اور دیگر ہلاک شد گان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔تہران میں ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں شہید علی لاریجانی اور ایرانی فورس بسیج کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔تہران کے انقلاب سکوائر پر ہزاروں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔</p> <p style="text-align: justify;">آج تہران میں امریکی تارپیڈو کا نشانہ بننے والے ایرانی جہاز کے ہلاک ہونے والے سیلرز کی نماز جنازہ بھی ادا کی گئی ہے۔امریکہ نے سری لنکا کے نزدیک ایران کے جنگی جہاز دینا کو آبدوز سے نشانہ بنایا تھا۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment