تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">امریکا اور ایران میں ایک بار پھرکشیدگی کے باعث بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔&nbsp;برینٹ خام تیل 2.77فیصد اضافے سے 76.21ڈالر فی بیرل ہو گیاجبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس 2.82فیصد اضافے سے 72.42ڈالر فی بیرل ہو گیا۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment