تیسرا امریکی بحری بیڑہ ایران جنگ کیلئے روانہ
<p class="">امریکا نے ایران جنگ کےلیے اپنا تیسرا بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ کردیا ہے۔ حکام نے تصدیق کی کہ امریکی بحری بیڑہ جارج ایچ ڈبلیو بش ورجینا سے مشرق وسطیٰ کےلیے روانہ ہوگیا ہے۔ امریکی بحری بیڑے جیرالڈ فورڈ اور ابراہم لنکن پہلے سے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں۔</p> <p> </p>
Leave A Comment