تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات روک دیے اور جنگ بندی بات چیت سے بھی انکار کردیا۔امریکی اخبار کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔تین سینئر ایرانی عہدیداروں نے امریکی اخبار سے گفتگو کی اور کہا کہ ایران نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کی بات چیت میں مزید شامل نہیں ہوگا۔ایران نے ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا کے ساتھ براہِ راست رابطے معطل کیے ہیں۔</p> <div class="main_news_detail" style="text-align: justify;"> <p style="text-align: justify;">&nbsp;امریکی محکمہ خارجہ نے بحرین میں امریکی شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی ہے۔اس سے قبل برطانوی خبر ایجنسی نے سینئر ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ ایران نے امریکا کے ساتھ کسی بھی عارضی جنگ بندی کو مسترد کردیا ہے۔ </p> </div>

Leave A Comment