تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے ایران مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے، ڈیل کرنے کے لیے تیار نہیں۔&nbsp;ٹرمپ نے کہا کہ ہم مذاکرات کرسکتے ہیں اور ان سے بات چیت جاری ہے۔سعودی عرب کو معاہدہ ابراہیمی کا رکن ہونا چاہیے۔&nbsp;اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو جوہری معاہدہ نہیں کریں گے۔ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے کینیڈا پر بڑا ٹیرف لگانے جارہے ہیں۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment