تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں۔&nbsp;ہفتوں کی تباہی اور اضطراب کے بعد یہ واضح ہوچکا ہے۔&nbsp;معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں فوری بند ہونی چاہئیں۔&nbsp;بین الاقوامی قانون کے مطابق ہرمز سمیت بحری آمد و رفت کی آزادی کا احترام کیا جائے۔</p>

Leave A Comment