ایران کے جزیرے قشم اور سیرک میں متعدد دھماکے

ایران کے جزیرے قشم اور سیرک میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں۔ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق سیرک کے کئی علاقوں کو پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔میناب میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ آوازیں سمندر کی جانب سے آئی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکا نے حملے کرکے ایران کے 5 آئل ٹینکر تباہ کئے تھے۔

ایران نے خلیج فارس میں دو امریکی جنگی جہازوں اور 8 آئل ٹینکرز اور ہرمز کے ممنوعہ علاقے سے گزرنے کی کوشش پر 10دیگر جہازوں کو نشانے بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔

Leave A Comment