پڑوسی ممالک پر حملے،ایرانی صدر نے معافی مانگ لی
<p style="text-align: justify;">ایرانی صدر نے پڑوسی ممالک پر حملوں پر معافی مانگ لی۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران کا دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،حملوں پر پڑوسی ممالک سے معذرت خواہ ہیں۔عبوری لیڈر شپ کونسل نے پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملہ نہ کرنےکی منظوری دے دی ہے،پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گےجب تک ان ممالک کی سرزمین سے ایران پر حملہ نہ کیا جائے۔ایران امریکا اوراسرائیل کےسامنے سرینڈرنہیں کرےگا، دشمن کو ایرانی عوام کے ہتھیار ڈالنے کی خواہش کو قبر میں لےجاناپڑےگا۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment