تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات کی اسرائیل انتہائی جارحانہ انداز سے جاسوسی کررہا ہے اور پنٹاگان نے اس معاملے پر جاسوسی کے خدشات کو انتہائی سطح تک بڑھادیا ہے۔

اس بات کا دعویٰ امریکی اخبار نے کیا ہے جس کے مطابق اسرائیل مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف اور دیگر مذاکرات کاروں کی باتوں کو خفیہ انداز سے سن رہا ہے۔بعض امریکی اہلکاروں کے حوالے سے اخبار کا دعویٰ ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایک دوسرے کی جاسوسی کرتے ہیں جسے برداشت بھی کیا جاتا ہے مگر امریکا ایران مذاکرات کے حوالے سے جس قدر جاسوسی کی جارہی ہے وہ تمام حدیں پار کرچکی ہیں۔

Leave A Comment