فرانس کبھی آبنائے ہرمز کھلوانے کے آپریشن میں حصہ نہیں لے گا، میکرون
<p style="text-align: justify;">فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہ فرانس کبھی آبنائے ہرمز کھلوانے کے آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔ ہم اس تنازع کے فریق نہیں ہیں، موجودہ صورتحال میں ہرمز کھولنے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ جب تک کشیدگی جاری ہے فرانس آبنائے ہرمز کھلوانے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔ فرانس اتحاد کی تیاری پر کام کر رہا ہے جو کشیدگی ختم ہونے کے بعد آزادانہ جہاز رانی کی ضمانت فراہم کرے۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment