تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایران کی جانب سے ریاض پر بیلسٹک میزاٸل حملے، 4 بیلسٹک میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ&nbsp;میزائلوں کا ملبہ شہر کے مختلف علاقوں میں گرا، جبکہ&nbsp;ان واقعات میں ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔</p> <p style="text-align: justify;">سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ سعودی دارلحکومت میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں،&nbsp;شہر کی فضاؤں سے میزائل گزرتے دیکھے ہیں۔&nbsp;ایرانی میزائل کے ٹکڑے گرنے سے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment