امارات کا خرگ پر حملے میں اماراتی زمین استعمال ہونے کا ایرانی الزام مسترد

متحدہ عرب امارات نے ایران کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے کہ امریکا نے خرگ جزیرے پر حملے کے لیے متحدہ عرب امارات کی زمین استعمال کی تھی۔ خرگ ایران کا ایک ایسا جزیرہ ہے جہاں سے تیل کی برآمدات ہوتی ہیں۔متحدہ عرب امارات نے ایران کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تہران کی پالیسی کنفیوژن کا شکار ہے اور اس میں ذہانت نظرنہیں آتی۔ اماراتی صدر کے سفارتی مشیر انور غرغاش نے کہا کہ امارات کو دفاع کاحق ہے مگر دلیل اور منطق کو ترجیع بنایا ہوا ہے۔

Leave A Comment