مشرق وسطیٰ جنگ، ہزاروں لگژری گاڑیاں کینیا میں پھنس گئیں
<p style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث ہزاروں لگژری گاڑیاں کینیا میں پھنس گئیں۔</span> دبئی جانے والی ہزاروں مہنگی گاڑیاں لامو جزیرے پر رکی ہوئی ہیں۔ تقریباً 4 ہزار گاڑیاں جاپان سے پہنچیں ہیں، جبکہ مزید 5 ہزار اگلے ہفتے متوقع ہیں۔ماہرین کے مطابق عالمی سپلائی چین متاثرہ ہونے سے آٹو انڈسٹری کو دھچکا لگا۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment