تازہ ترین

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا کہ نومبر میں مڈٹرم کے بعد ایران پر بمباری دوبارہ شروع ہوسکتی ہے۔اس سے پہلے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جنگ بندی کی پیشکش کی تھی۔عباس عراقچی نے کہا تھا کہ تہران نے امریکا کو جنگ کے خاتمے، آبنائے ہرمز کھولنے اور ایٹمی پروگرام پر جامع مذاکرات کے لیے سات روزہ پلان دے دیا ہے۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ تجاویز امریکا اور ایران کی طرف سے دستخط کیے گئے ایم او یو کی طرح کی ہی ہیں۔

Leave A Comment